ہم اسرائیلی یرغمالیوں کا خیال جوبائیڈن سے زیادہ بہتر رکھتے ہیں، حماس

حماس نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ملنے پر کہا ہے کہ یہ اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس رہنما عزت الرشیق نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی یرغمالیوں کو نقصان نہ مزید پڑھیں

مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کیخلاف جرائم میں ملوث، بی جے پی سرفہرست

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پارلیمان کے بیشتر ارکان خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث نکلے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق حکمران جماعت بی جے پی سے ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعوے دار مودی مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی دہشتگرد حملوں میں مزید 42 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 42 فلسطینی شہید اور 163 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقوں دیر البلاح اور خان یونس میں کارروائیاں مزید پڑھیں

برطانیہ: جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی، ہنگامی اقدامات شروع

برطانوی حکومت نے شمالی برطانیہ کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کردیے ہیں، یہ فیصلہ اس ماہ کے اوائل میں فسادات میں ملوث لوگوں کو سزا سنائے جانے والے مزید پڑھیں

غزہ؛ اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کی نئی امریکی تجویز کی حمایت کردی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے انٹونی بلنکن سے ملاقات میں حماس کی قید میں یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق امریکا کی نئی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے حمایت کا یقین دلایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند، عرب میڈیا

تل ابيب: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ اسرائیل نے مزید پڑھیں

حسینہ واجد الیکشن کا اعلان ہوتے ہی بنگلا دیش واپس جائیں گی، بیٹا

نئی دہلی: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے مزید پڑھیں