عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ گرفتاری سےپہلے جی ایچ کیو کےسامنے پرامن احتجاج کی کال دی تھی۔ مزید پڑھیں