پاکستان اور انڈیا کے تعلقات پر جمی برف پگھلنا شروع ہو گئی ہے؟

اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون اجلاس نے نہ صرف پاکستان اور بھارت کے مابین سرد مہری کا خاتمہ کیا ہے بلکہ اسے تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں پی ٹی آئی یوتھیوں کو سڑکوں پر لانے میں مسلسل ناکام

پی ٹی آئی قیادت میں تقسیم، اندرونی چپقلش، فیصلہ سازی کے فقدان اور حکومت کی جانب سے دھلائی اور ٹھکائی کے بعد اب شرپسند یوتھیے تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست سے بھاگنے لگی اس کی عملی صورت 16 اکتوبر کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آخری لمحے ترمیمی بل کی مخالفت کیوں کی؟

26ویں آئینی ترمیم پر پچھلے دو ماہ سے مولانا کو اپنا امام ڈیکلئیر کرتے ہوئے مجوزہ ترامیم سے قابل اعتراض شقیں نکلوانے کے عوض اپنی حمایت کا یقین دلوانے والی تحریک انصاف اپنے بانی کی طرح آخری لمحات میں اچانک مزید پڑھیں

نریندر مودی اور نواز شریف اپنی دوستی دوبارہ بحال کریں گے؟

شنگھائی تعاون نظیم کے سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت اور قائد مسلم لیگ نون نواز شریف کی جانب سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بہتری کی خواہش کے بعد سیاسی حلقوں میں بحث جاری مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان مشکل میں کیوں پڑ جائے گا؟

ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایک بڑی علاقائی جنگ کے خطرات سروں پر منڈلا رہے ہیں، ایسے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا یے کہ جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے پاکستان پھر سے ایک مزید پڑھیں

حکومت 25 اکتوبر سے پہلے آئینی ترامیم کیوں منظور کروانا چاہتی ہے؟

سپریم کورٹ کے عمراندار ججز کے ساتھ جاری محاذآرائی کی وجہ سے اتحادی حکومت ہر صورت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیمی پیکج منظور کروانے کیلئے پرعزم ہے کیونکہ موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی 25 اکتوبر کو ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے نے آئینی ترامیم کی راہ سے تمام رکاوٹیں ہٹا دیں

سپریم کورٹ کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تحریک انصاف پر نیوکلئیر بم کی طرح گرا ہے کیونکہ اب حکومتی اتحاد کو پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے سے مزید پڑھیں