گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کے بعد بلوچستان حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تین ہزار سے زائد افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا یے جن میں طلبہ رہنما، سماجی کارکن اور صحافی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 157 خبریں موجود ہیں
کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ گرفتاری سے پہلے تحریک انصاف کے ڈیفیکٹو سربراہ کے طور پر کام کر رہے تھے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں ریاستی اداروں کو ہدف تنقید بنانے اور پنجاب پر یلغار کی دھمکیوں کے بعد عمرانڈو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نون لیگی قیادت کے نشانے پر آ گئے، کسی رہنما نے مزید پڑھیں
انڈیا میں موجود سابق پاکستانی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کر دیا گیا یے۔ مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں واقع تھی، جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن مزید پڑھیں
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اس بار اسرائیل سے بالکل مختلف اور غیر روایتی طریقے سے انتقام لیں گے اور وہ جان لے گا کہ شیر کی دم سے نہیں کھیلتے۔ عالمی مزید پڑھیں
تل ابیب: اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کو تاریخ کی بدترین صورت حال قرار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میڈیا مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیملی باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں مزید پڑھیں
ہزاروں تارکینِ وطن نوجوانوں نے گزشتہ چند دن کے دوران مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی ساحلی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ہسپانوی میڈیا سے نشر کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا مزید پڑھیں
ایڈنبرا: ٹیکنالوجی کے ماہرین نے اگلی دہائی میں 100,000 میتھین گیس خارج کرنے والے قدرتی کنوؤں کو سیل کرنے کا منصوبوں بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈنبرا یونیورسٹی کے محققین نے اگلی دہائی میں 100،000 میتھین خارج کرنے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملکی برآمدات میں جاری مالی سال کے آغاز ہی سے خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان مزید پڑھیں