سینئیر اینکر پرسن اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ پچھلے کئی روز اسلام آباد میں جو کچھ ہوتا رہا اُس نے پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا سمیت تمام ریاستی اداروں کی ساکھ کو بری طرح مجروح کیا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 269 خبریں موجود ہیں
شنگھائی تعاون نظیم کے سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی شرکت اور قائد مسلم لیگ نون نواز شریف کی جانب سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کی بہتری کی خواہش کے بعد سیاسی حلقوں میں بحث جاری مزید پڑھیں
لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مستند ترین برطانوی اخبار دی گارجین کے تہلکہ خیز آرٹیکل میں بھارت کی دہشت گردی اور دوسرے ممالک میں قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کو بے نقاب کردیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں مزید پڑھیں
بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے العربیہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم امن کے لیے کام کروں گا۔ مزید پڑھیں
تل ابيب: نیتن یاہو حکومت نے ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں سے متعلق اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 7 یہودی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے ساتوں اسرائیلی شہریوں کا مزید پڑھیں
دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم نیوزی لینڈ کے ہدف کا تعاقب مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت، انڈونیشیا اور پاکستان کے درمیان بزنس ٹو بزنس کی سطح پر دو طرفہ تعاون کے تجارتی معاہدوں اور مفاہمت کی مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: واٹس ایپ 2024 میں دنیا بھر میں تقریباً تین بلین صارفین کے ساتھ دنیا کی معروف میسجنگ ایپس میں سے ایک ہے جو ذاتی اور کاروباری دونوں طرح کے مواصلات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ متعدد ڈیٹا سینٹرز میں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے بتایاکہ 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا تھا کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی مزید پڑھیں
