بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل، دی گارجین

لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ اور مستند ترین برطانوی اخبار دی گارجین کے تہلکہ خیز آرٹیکل میں بھارت کی دہشت گردی اور دوسرے ممالک میں قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کو بے نقاب کردیا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے کا خدشہ؛ حزب اللہ کے عبوری سربراہ ایران منتقل

بیروت: حسن نصراللہ کی جگہ حزب اللہ کی قیادت سنبھالنے والے عبوری سربراہ نعیم قاسم اسرائیل کے قاتلانہ حملے کے پیش نظر لبنان سے ایران منتقل ہوگئے۔ حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم 5 اکتوبر کو لبنان اور شام مزید پڑھیں

طالبان حکومت کا قیام اور امریکی فوج کی واپسی شرمناک واقعہ تھا؛ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے العربیہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم امن کے لیے کام کروں گا۔ مزید پڑھیں

ایران کیلیے جاسوسی پر فوجی اہلکار سمیت 7 اسرائیلی شہری گرفتار

تل ابيب: نیتن یاہو حکومت نے ایران کو اسرائیل کے فوجی اڈوں سے متعلق اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 7 یہودی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے ساتوں اسرائیلی شہریوں کا مزید پڑھیں

ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کریں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔ دو روز قبل ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کے حملے کے مزید پڑھیں

سی آئی اے نے ایران، چین اور شمالی کوریا میں مخبروں کی بھرتی شروع کردی

واشنگٹن: امریکی کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سی آئی اے نے ان مزید پڑھیں