سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے بتایاکہ 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔
وزارتِ داخلہ کا کہنا تھا کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی خلاف ورزی اور 3358 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔